Podcasts by وائس آف امریکہ

وائس آف امریکہ

وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ہے جو دنیا بھر میں موجود اپنے ناظرین، سامعین اور قارئین کو 40 سے زائد زبانوں میں خبریں اور معلومات فراہم کر رہا ہے۔ وی او اے ہر ہفتے لگ بھگ 1500 گھنٹوں پر مشتمل خبریں، معلومات اور تعلیمی و ثقافتی موضوعات پر مبنی پروگرامات نشر کرتا ہے جن سے دنیا بھر میں اندازاً 123 ملین افراد مستفید ہوتے ہیں۔ ہمارے بارے میں مزید جاننے کے لیے وزٹ کیجئے

Further podcasts by VOA Urdu

Podcast on the topic Nachrichten

All episodes