دانی ایل سے مکاشفہ - a podcast by Adventist World Radio

from 2022-04-21T19:04:57.555720

:: ::

اور نبُوکد نضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں ایسے خواب دیکھے جن سے اُس کا دل گھبرا گیا اور اُس کی نیند جاتی رہی۔ تب بادشاہ نے حُکم دیا کہ فالگیروں اور نبُومیوں اور جادُوں گروں اور کسدیوں کو بُلائیں کہ بادشاہ کےخواب اُسے بتائیں۔

Further episodes of AWR Urdu / اردو (Pakistan)

Further podcasts by Adventist World Radio

Website of Adventist World Radio