خدا ہماری دعا سنتا ہے - a podcast by Adventist World Radio

from 2022-03-29T09:39:41.582463

:: ::

خداوند نے موسیٰ کو کہا کہ میں نے اپنے لوگوں کی تکلیف کو جو مصر میں ہیں دیکھی اور انکی فریاد سنی۔ خداوند اپنے لوگوں کے دکھ کو جانتا تھا۔ اب خداوند خود اترا تھا کہ انکو مصریوں کے ہاتھ سے چھڑائے اور اس ملک میں لائے جسکا وعدہ اس نےکیا تھا۔

Further episodes of AWR Urdu / اردو (Pakistan)

Further podcasts by Adventist World Radio

Website of Adventist World Radio