خدا ہماری فکرکرتا ہے - a podcast by Adventist World Radio

from 2022-03-29T09:39:41.626688

:: ::

چاہے آس پاس لوگ کتنے ہی پس ماندہ حالت میں کیوں نہ ہو وہ آپ کی حفاظت خود کریگا اور اپنے مقصد کے لئے آپ کو روحانی طور پر تیار بھی خود ہی کریگا۔ اگر وہ موسیٰ کی زندگی معجزانہ طور پر بچا سکتا ہے تو وہ آپ کے ساتھ بھی ایسا کرنے کی قوت رکھتا ہے۔

Further episodes of AWR Urdu / اردو (Pakistan)

Further podcasts by Adventist World Radio

Website of Adventist World Radio