موسیٰ کا مصر کو واپس جانا - a podcast by Adventist World Radio

from 2022-04-06T09:41:26.590190

:: ::

اب خُداوند نے مِدیان میں موسیٰ سے کہا تھا، "مصر واپس جا، کیونکہ وہ سب جو تجھے مارنا چاہتے تھے مر گئے ہیں۔" چنانچہ موسیٰ اپنی بیوی اور بیٹوں کو لے کر گدھے پر بٹھا کر مصر واپس چلا گیا۔ اور خدا کی لاٹھی اپنے ہاتھ میں لے لی۔

Further episodes of AWR Urdu / اردو (Pakistan)

Further podcasts by Adventist World Radio

Website of Adventist World Radio