موسیٰ اور جلتی ہوئی جھاڑی - a podcast by Adventist World Radio

from 2022-03-29T09:39:41.573271

:: ::

تب موسیٰ نے کہا کہ میں اب ذرا اُدھر کترا کر اس بڑے منظر کو دیکھوں کہ یہ جھاڑی کیو ں نہیں جل جاتی ہے۔ جب خداوند نے دِیکھا کہ وہ دیکھنے کو کترا کر آر ہا ہے تو خدا نے اُسے جھاڑی میں سے پُکارا اور کہا اے موسیٰ!اے موسیٰ !اُس نے کہا میں حاضر ہوں ۔

Further episodes of AWR Urdu / اردو (Pakistan)

Further podcasts by Adventist World Radio

Website of Adventist World Radio