مکاشفہ میں یسوع - a podcast by Adventist World Radio

from 2022-04-21T19:04:57.553506

:: ::

دانی ایل کی کتاب نشاندہی کرتی ہے کہ اُس کا مصنف خود دانی ایل نبی ہی تھا۔ خُداوند یسوع بھی اِس نبوتی کتاب کے مصنف کے طور پر دانی ایل کا ذکر کرتا ہے۔ اِس کتاب میں دانی ایل نبی کے افعال ، پیشن گوئیوں اور رُویاؤں کو قلمبند کیا گیا ہے۔

Further episodes of AWR Urdu / اردو (Pakistan)

Further podcasts by Adventist World Radio

Website of Adventist World Radio