مصر میں اسرائیلیوں پر ظلم و ستم - a podcast by Adventist World Radio

from 2022-03-29T09:39:41.647759

:: ::

خروج کے اس باب میں ہم یہی پڑھ رہے ہیں کہ اگر آپ کو اپنا نام بنانے کا شوق ہے تو ایک لمحے کے لئے ضرور سوچیں کہ آپ اپنا کس قسم کا نام چھوڑ کر اس دنیا سے جانا چاہتے ہیں۔ ایسا کہ دنیا یاد رکھے یا کہ پھر ایسا کہ کتاب حیات میں آپ کا نام ہمیشہ قائم رہے؟

Further episodes of AWR Urdu / اردو (Pakistan)

Further podcasts by Adventist World Radio

Website of Adventist World Radio