10 اگست 2023 اردو نیوز فلیش: انتھونی البانیز امریکی صدر سے ملاقات کے لیے اکتوبر میں واشنگٹن ڈی سی جائیں گے - a podcast by SBS

from 2023-08-10T17:14:47

:: ::

این ڈی آئی ایس کے وزیر بل شارٹن نے حزب اختلاف سے کہا ہے کہ وہ سرکاری طور پر روبوڈیبٹ اسکیم پر معافی مانگے اور کھیل میں، مٹیلڈاس فارورڈ ایملی وان ایگمنڈ کا کہنا ہے کہ ٹیم فرانس خلاف میچ کے لیے تیار ہے۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS