عمران خان آٹھ دن تک زیر حراست رہ سکتے ہیں - a podcast by SBS

from 2023-05-11T15:32:20

:: ::

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان ممکنہ طور پر کم از کم آٹھ دن تک پولیس کی حراست میں رہیں گے عمران خان کو پاکستانی فوج نے بدھ کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ بائیو میٹرک اسکین کے لیے عدالت میں پیش ہوئے۔ ان کے وکیل شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حراست میں پہلی رات اسلام آباد کے پولیس گیسٹ ہاؤس میں گزری۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS