Ancient Gandhari Buddhist manuscripts handed back for repatriation to Pakistan - قدیم گندھارا تحریری نسخوں کی آسٹریلیا سے پاکستان واپسی اہم ثقافتی ورثے کی واپسی ہے: پاکستانی ہائی کمشنر - a podcast by SBS

from 2023-05-17T14:54:13

:: ::

A large collection of Gandhari Buddhist manuscripts which date back to the 1st century BC through to the 3rd century AD and originate from present-day Pakistan were handed back to the country during an official ceremony organised at The University of Sydney. - یونیورسٹی آف سڈنی کےکلیہ آرٹس اینڈ سوشل سائینسز میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں قدیم گندھارا تحریری نسخوں کو پاکستان کے حوالے کرنے کے لئے منگل 17 مئی کو ایک تقریب منعقد ہوئی۔اس موقع پر آسٹریلیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر جناب ذاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ قدیم گندھارا تحریری نسخوں کی آسٹریلیا سے پاکستان واپسی اہم ثقافتی ورثے کی واپسی ہے۔ تفصیل سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS