Don't limit good work only to your community: Citizen of the Year Nasir Hussain - خدمت خلق صرف اپنی کمیونٹی تک محدود نہ رکھیں : سیٹزن آف دی ائیر ناصر حسین - a podcast by SBS

from 2023-02-05T16:03:58

:: ::

Adelaide resident Nasir Hussain is the first Pakistan born to be awarded Citizen of the Year from the City of Charles Sturt. Mr Hussain says it is critical to help each other regardless of race, colour and community in Australia's multicultural society. - ایڈیلیڈ کے رہائشی ناصر حسین پہلے پاکستانی ہیں جنہیں سٹی آف چارلس اسٹرٹ سے سیٹرن آف دی ائیر کا ایوارڈ دیا گیا ہے ۔ ناصر حسین کے مطابق آسٹریلیا کےکثیر الثقافتی معاشرے میں یہ انتہائی ضروری ہے کہ رنگ و نسل اور کمیونٹی سے بالا تر ہو کر ایک دوسرے کی مدد کی جائے ۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS