Everything you need to do if you are in a car crash in Australia - آسٹریلیا میں کار حادثے کی صورت میں آپ کو کیا اقدام اٹھانے کی ضرورت ہے - a podcast by SBS

from 2023-03-23T13:55:04

:: ::

Being involved in a motor vehicle collision can be overwhelming, even when no one is injured and the damage to vehicles or property is minor. Here’s your step-by-step guide on what to do if you are caught in a major or minor car crash in Australia, how you can seek help, and what your rights are if you are at fault or not. - خواہ کوئی نقصان نہ ہوا ہو یا پھر املاک اور گاڑی کومعمولی نقصان پہنچا ہو ۔ گاڑی کا حادثہ جذباتی اور ذہنی طور پر ایک دھچکے کا باعث ہوتا ہے ۔ یہ ایک مرحلہ وار گائیڈ ہے جس میں آپ جان سکیں گے کہ اگر آپ آسٹریلیا میں کسی بڑے یا معمولی کار حادثے میں پھنس جاتے ہیں تو کیا کرنا ہے، آپ کس طرح مدد حاصل کر سکتے ہیں، اور اگر آپ غلطی پر ہیں یا غلطی پرنہیں ہیں تو آپ کے حقوق کیا ہیں۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS