'یہ حادثہ ہماری برداشت سے باہر ہے' - ہنٹر ویلی بس حادثے میں 10 افراد ہلاک - a podcast by SBS

from 2023-06-13T16:17:46

:: ::

نیو ساؤتھ ویلز میں اتوار کی رات ایک شادی کے بعد پیش آنے والے حادثے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔ چارٹر بس اتوار کی رات ہنٹر ویلی میں ایک شادی سے 35 مہمانوں کو لے کر ان کی رہائش گاہ واپس لوٹ رہی تھی کہ گریٹا میں ہنٹر ایکسپریس وے کے قریب ایک چوک پر پلٹ گئی۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS