How to keep safe from Australia’s beach hazards - آسٹریلیا کے ساحل سمندر کے خطرات سے کیسے محفوظ رہیں - a podcast by SBS

from 2023-01-17T17:02:45

:: ::

When we think of Australian beaches, sharks often come to mind. On average one fatal attack is reported each year, but in the same period we averaged 122 coastal drowning deaths, with 25 per cent due to dangerous rip currents. Knowing where and when to swim is the best defence against these beach hazards. - جب ہم آسٹریلیا کے ساحلوں کے بارے میں سوچتے ہیں تو شارک اکثر ذہن میں آتی ہیں۔ اوسطاً ہر سال شارک کا ایک جان لیوا حملہ رپورٹ کیا جاتا ہے، لیکن اسی عرصے میں ہم نے اوسطاً 122 اموات ساحل پر ڈوبنے سے رپورٹ ہوئیں جن میں سے 25 فیصد خطرناک کرنٹ کی وجہ سے ہوئیں۔ یہ جاننا کہ کہاں اور کب تیرنا ہے ساحل کے ان خطرات کے خلاف بہترین دفاع ہے۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS