خواتین کی اپنے حقوق سے آگاہی ضروری ہے: شاہدہ نوید - a podcast by SBS

from 2023-06-28T17:45:50

:: ::

پاکستان سے آسٹریلیا کے دورے پر آنے والی مسز شاہدہ نوید نہ صرف خواتین کو خودمختار بنانے کے لئے ایک تنظیم چلا رہی ہیں بلکہ معاشرے کے پسماندہ طبقات کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کا عظم رکھتی ہیں۔ان کا کہناہے کہ خواتین کی معاشی خودمختاری اور اپنے حقوق سے آگاہی ضروری ہے۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS