کھیل رپورٹ: پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کےلئے سری لنکا روانہ ، عالمی اسنوکر چیمپئن حکومتِ پاکستان سے نالاں - a podcast by SBS

from 2023-07-09T13:58:50

:: ::

پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکا روانہ ، ورلڈ اور ایشین اسنوکر چیمپئن احسن رمضان حکومت پاکستان سے نالاں ، ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کو حکومتی اجازت کا انتظار.

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS