'Many nations, including Australia, are facing the challenge of balancing relations with the US and China' - پاکستان اور آسٹریلیا دونوں کو چین۔ امریکہ تعلقات میں توازن رکھنے کا چیلنج درپیش ہے: پروفیسر رابعہ اختر - a podcast by SBS

from 2023-05-30T15:55:49

:: ::

Dr Rabia Akhtar is the Director of the Centre for Security, Strategy and Policy Research at the University of Lahore in Pakistan. Dr Akhtar is a non-resident senior fellow at the Atlantic Council’s South Asia Center. On her visit to Australia, she shared her opinion with SBS Urdu about changing geopolitical situation. - ڈاکٹر رابعہ اختر، سینٹر فار سیکیورٹی، اسٹریٹجی اینڈ پالیسی ریسرچ کی ڈائریکٹر ہیں، اور پاکستان میں یونیورسٹی آف لاہور میں اسکول آف انٹیگریٹڈ سوشل سائنسز کی سربراہ بھی ہیں۔آسٹریلین فارن افئیرز کے تعاون سے آسٹریلیا کے دورے پر انہوں نے ایس بی ایس اردو سے عالمی امور، ایشیا پیسیفک میں چین اور امریکہ کی بڑھتی مخاصمت ، جوہری اثاثوں کی حفاظت اور پاکستان اور آسٹریلیا جیسے ممالک کی خارجہ پالیسی کو درپیش چیلینجز پر بات چیت کی ہے۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS