ملئے پہلی پاکستانی خاتون گالف ریفری منزّہ شاہین سے - a podcast by SBS

from 2023-11-02T16:19:27

:: ::

منزّہ شاہین نے میلبورن میں ہونے والی گالف کی ایشیا پیسیفک امیچور چیمپئن شپ سے اپنے اپمائیرنگ کےعالمی کیرئیر کا آغاز کیا ہے۔ اس طرح وہ عالمی سطح پر گالف کی امپائیرنگ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون امپائیر بن گئی ہیں۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS