مہنگائی اب بچوں کی تعلیم پر بھی اثر انداز - a podcast by SBS

from 2023-01-28T23:16:30

:: ::

مہنگائی نے جہاں زندگی کی ہر چیز کو متاثر کیا ہے وہیں اب والدین کے لئے اپنے بچوں کو اسکول کی چیزیں جیسا کہیونفارم یااسٹیشنری فراہم کرنا بھی مشکل ہو رہا ہے ۔ جبکہ جن والدین کے بچے نجی اسکولوں مین زیر تعلیم ہیں ان کے لئے فیس نکالنا ایک چیلنج بن رہا ہے ۔ اس حوالے سے والدین کی کیا رائے ہے سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS