ڈی میرٹ پوائینٹس اور جرمانہ : چھٹیوں میں گاڑی چلاتے ہوئے احتیاط سے کام لیں - a podcast by SBS

from 2021-12-27T17:46:22

:: ::

آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں چھٹیوں کے دوران ٹریفک قوانین تبدیل ہو جاتے ہیں جبکہ کچھ ریاستوں میں ڈی میرٹ پوائینٹس بھی دگنے کر دئیے جاتے ہیں۔ اس صورتحال میں گاڑی چلاتے ہوئے احتیاط کا دامن چھوڑ دیا جائے تو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ڈرائیونگ انسٹرکٹرز کا کہنا ہے کہ تیز رفتاری سے عام حالات میں بھی اجتناب ضروری ہے ۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS