نیا سال نئے وعدے ، صحت کا خیال کیسے رکھیں - a podcast by SBS

from 2022-01-17T11:11:43

:: ::

نیا سال شروع ہوتے ہی اکثر لوگوں کی خواہشات میں حسب منشا وزن تک پہنچنا بھی شامل ہوتا ہے ، کچھ لوگ خاص اہداف مقرر کرتے ہیں اور کچھ سخت ڈائیٹ کے ذریعے وزن کم یا زیادہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ لیکن کبھی کبھی غلط ڈائیٹ پلان یا کم غذائیت نقصان کا باعث بھی بن سکتی ہے ۔ خود کو اچھی غذا کے ساتھ چست و تووانا کیسے رکھا جائے سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS