کنٹاس نئے سی ای او کے چارج سنبھالتے ہی سینیٹ انکوائری میں الجھ گئی - a podcast by SBS

from 2023-09-07T02:25:01

:: ::

وفاقی حکومت کی جانب سے قطر ایئرویز کو آسٹریلیا میں فلائٹ آپریشن بڑھانے سے روکنے کے فیصلے کی تحقیقات کے لیے ایک پارلیمانی انکوائری کی جا رہی ہے۔ یہ انکوائری ان الزامات کے تناظر میں سامنے آئی ہے کہ کنٹاس نے حکومت پر قطر ایئرویز کے توسیعی منصوبوں میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے دباؤ ڈالا، جس کے نتیجے میں ہوائی کرایوں میں اضافہ ہوا اور سیاحت میں کمی آئی۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS