On the late nights of Ramadan when the neighborhoods sleep and cricket reigns in the streets - رمضان نائیٹ کرکٹ ۔ وہ نیم خوابیدہ راتیں جب گلیوں میں کرکٹ راج کرتی ہے - a podcast by SBS

from 2022-04-28T18:20:50

:: ::

Take a journey through the streets of Karachi that come alive with the sights and sounds of night cricket matches, a tradition that is continued for decades and supercharges in the nights of the fasting month of Ramadan. Some claim the format of Karachi street cricket laid the foundation for today's T20 cricket while others consider it a breeding ground for the stars of the next generation.

-

 پاکستان کے کئی شہروں میں کئی دہائیوں سے رمضان کی راتوں میں رمضان نائیٹ کرکٹ  کھیلی جاتی ہے،اورآج بھی یہ بہت سے نوجوانوں اور مقامی ٹیموں کی مقبول ترین سرگرمی ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہی اسٹریٹ کرکٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ کی موجد ہے جب  کہ بہت سے مبصرین کہتے ہیں کہ پاکستان میں یہی  گلیوں اور  محلوں کی کرکٹ  کئی بڑے کرکٹ  ستاروں کی ابتدائی اکیڈمی بنی ہیں۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS