Opinions of Australian Scholars on moon sighting - عید کب منا رہے ہیں؟ کیا اس سال بھی رمضان کا اختمام چاند یا کلینڈر سے عید منانے کی بحث پرہو رہا ہے؟ - a podcast by SBS

from 2023-04-19T16:42:12

:: ::

Many calendars which use lunar months are calculated, it's thought as many as one billion people still rely on the first sighting of the new crescent moon to herald the new Islamic month while others follow a fixed Islamic calendar. Listen opinions of Dr Shabbir Ahmed of Moon Sighting Australia and Imam of UMMA mosque Khalid Shah. - عید کس دن منارہے ہیں روزہ کب سے شروع کیا، یہ وہ سوالات ہیں جو مسلم کمیونیٹی کے افراد رمضان اور عید کی آمد سے پہلے سب سے ذیادہ کرتے نظر آتے ہیں۔ عید چاند دیکھ کر منارہے ہیں یا کلینڈر سے۔ میلبورن کی اُما مسجد کے امام و خطیب حافظ خالد شاہ اور مون سائیٹنگ آسٹریلیا کے رابطہ کار قبا مسجد سڈنی کے امام و خطیب ڈاکٹر شبیر احمد کا نقطہ نظر سنئے (اایس بی ایس کا ان خیالات سے متفق ہونا ضوری نہیں)

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS