ویکسین نہ لگوانا انفلوینزہ کو جان لیوا مرض میں تبدیل کر سکتا ہے - a podcast by SBS

from 2023-07-14T18:31:50

:: ::

اگرچہ فلو جیسی بیماریوں کے لیے ہسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، لیکن دوسری طرف ویکسین کا استعمال کم ہو رہا ہے۔ جبکہ انفلوئنزہ بی سے دو بچوں کی ہلاکت کے بعد، صحت کے حکام ہر ایک کو ویکسین لگوانے کی ترغیب دے رہے ہیں۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS