Pakistan Report: Bill to curb the power of Chief Justice - حالاتِ حاضرہ: از خود نوٹس کا فیصلہ تین سینیئر ججز کریں گے۔قومی اسمبلی نے بل وزارت قانون کو بھیج دیا - a podcast by SBS

from 2023-03-29T16:17:25

:: ::

A bill to deprive the office of the Chief Justice of Pakistan of powers to take suo-motu notice in an individual capacity, the proposed legislation was referred to the Standing Committee on Law and Justice by National Assembly Speaker for further deliberations. The amendments which have been proposed in the Supreme Court’s rules have sparked a fresh debate in legal and political circles and it is expected that the bill may be struck down by the apex court. - پاکستان میں دو صوبوں میں انتخابات کے کیس کو لیکر پارلیمان اور عدلیہ کے درمیان اختیارات پر نیا تنازعہ کا ہوگیا ہے، حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کیلیے قانون سازی کا بل پیش کیا گیا ہے جس میں چیف جسٹس کے از خود نوٹس کے اختیار کو سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز کو منتقل کرنے کی تجویز دی گئی ہے، تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کی ہے۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS