Paper lantern activity teaches children about the festive side of Ramadan - کاغذ سے بنی لالٹین :بچوں کواسلامی ثقافت سے روشناس کروانے کا خوبصورت انداز - a podcast by SBS

from 2023-04-21T14:46:03

:: ::

The Islamic Museum of Australia organised a paper lantern workshop as a part of its school holiday program with the aim to enlighten kids about the festivities of Ramadan and build a sense of togetherness. - آسٹریلین اسلامک میوزیم نے اپنے اسکول کی چھٹیوں کے پروگرام کے تحت کاغذ سے سجاوٹ کے لئے لالٹین بنانے کی ورک شاپ کا انعقاد کیا جس کا مقصد ماہ رمضان اور عید الفطر کے موقع پر بچوں کو اسلامی اقدار سے روشناس کروانا اور اتحاد و اخوت کا احساس بیدار کرنا تھا

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS