پری نیٹل ڈپریشن ایک حقیقت ہے - a podcast by SBS

from 2023-05-04T15:47:01

:: ::

نئے اعداد و شمار نے آسٹریلیا میں ہر سال پیدائشی ڈپریشن اور اضطراب کا شکار ہونے والے والدین کی تشویشناک تعداد کو بے نقاب کیا ہے۔ گیجٹ فاؤنڈیشن ورلڈ ہیلتھ اسمبلی اور اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت سے آگاہی بڑھانے کے لیے عالمی یوم برائے ماؤں کی ذہنی صحت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS