اردو خبریں 03 مئی 2023: جنوبی آسٹریلیا میں دو پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ - a podcast by SBS

from 2023-05-03T17:17:40

:: ::

جنوبی آسٹریلیا میں دو پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ کیا گیا اور حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا۔ ٹیکساس میں پانچ افراد کو قتل کرنے والے مشتبہ شخص کی تلاش اس کی گرفتاری کے ساتھ ختم ہو گئی- اردو خبریں سنیں۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS