اردو خبریں 23 مارچ 2023: جروس بے کے قریب آرمی ہیلی کاپٹر کے حادثے کے بعد دس فوجیوں کو بچا لیا گیا ہے - a podcast by SBS

from 2023-03-23T15:05:16

:: ::

وزیر اعظم انتھونی البانی نے وائس ٹو پارلیمنٹ ریفرنڈم کے الفاظ کا اعلان کردیا، آسٹریلین ڈیفنس فورس کے دس اہلکاروں کو نیو ساؤتھ ویلز کے جنوبی ساحل پر ایک آرمی ہیلی کاپٹر کے پانی میں گرنے کے بعد بچا لیا گیا اور کھیل کی خبروں میں، ٹام لیناگ ممکنہ طور پر مستقبل کے کھیلوں سے باہر ہو گئے ہیں۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS