اردو خبریں: 26 فروری 2023 -گرین سنیٹر کا مارڈی گرا پریڈ کو روک کر احتجاج - a podcast by SBS

from 2023-02-26T16:44:29

:: ::

آسٹریلین حکومت کا سپر اینیوشن میں تبدیلیوں کا دفاع ۔ مقامی افراد کی وائیس ٹو پارلیمنٹ تجویز پر ملکی سطح پر بحث و مباحثہ ۔ گرین سینیٹر لیڈیا تھورپ کا پولیس کے رویے کے باعث احتجاج کرکے مارڈی گراس پریڈ کو روک دیا۔بھارت میں G20 وزرائے خزانہ کے اجلاس میں مہنگائی اور کساد بازاری پر توجے مرکوز ۔۔ خواتین کے ٹی ۲۰ عالمی کپ کے فائینل میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ مدِ مقابل

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS