اردو خبریں بدھ 08 فروری 2023 - a podcast by SBS

from 2023-02-08T15:34:34

:: ::

ترکی اور شام میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8000 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ .ٹریژرر جم چلمرز کو یقین ہے کہ شرح سود میں اضافہ کساد بازاری کا باعث نہیں بنے گا۔ مزید تفصیلات کے لئے سنئے اردو خبریں

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS