اردو خبریں جمعہ 10 فروری 2023 - a podcast by SBS

from 2023-02-10T20:37:20

:: ::

ترکی اور شام میں آنے والے زلزلوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہزار سےتجاوز کر گئی ہے . تلاش اور بچاؤ میں مدد کے لیے ایک آسٹریلوی ہنگامی ٹیم ترکی پہنچے گی پناہ گزینوں کو ان کے اہل خانہ سے ملانے کے لئے حکومت کی جانب سے امگریشن پالیسی میں ترمیم کا مختلف حلقوں میں خیر مقدم کیا گیا ہے مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS