اردو خبریں11 اپریل 2023 : گھروں کے بڑھتے کرائے ضروریات زندگی کے بحران کی اہم وجہ بن رہے ہیں : تحقیق - a podcast by SBS

from 2023-04-11T15:00:57

:: ::

وفاقی حکومت کا چین کے ساتھ جو کے تنازع کے حل کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن کا کہنا ہے کہ وائس ٹو پارلیمنٹ ووٹ کے لیے مزید جانچ پڑتال ضروری ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS