اردو نیوز فلیش 2 اگست 2023:حکومت نے پارلیمنٹ میں ہاؤسنگ آسٹریلیا فیوچر فنڈ کا بلِ دوبارہ پیش کردیا - a podcast by SBS

from 2023-08-02T17:03:41

:: ::

حکومت نے پارلیمنٹ میں دوبارہ ہاؤسنگ آسٹریلیا فیوچر فنڈ پیش کردیا۔آسٹریلین بارڈر فورس نے جولائی میں اجُرتوں کی جانچ پڑتال کے لئے تقریباً 300 کاروباروں کا ریکارڈ چیک کیا ۔ یونیورسٹیوں میں میں جنسی تشدد کے خلاف کارروائی کے لیے ایک قومی ٹاسک فورس بنانے کا مطالبہ

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS