اردو نیوز فلیش بدھ 23 اگست 2023: آسٹرلیا کے اسکولوں کے تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ - a podcast by SBS

from 2023-08-23T14:05:40

:: ::

آج آنے والے نیپلین نتائیج کے مطابق ہر تین میں سے ایک آسٹریلین طالبعلم کم ترین تعلیمی معیار پر پورا نہیں اترتا. وزیر اعظم اگلے بدھ کو ایڈیلیڈ میں انڈیجینس وائس ٹو پارلیمنٹ ریفرنڈم کی تاریخ کا اعلان کریں گے.پاکستان کے دور دراز علاقے میں کیبل کار میں پھنس جانے والے تمام 8 افراد کو طویل ریسکیو آپریشن کے بعد بحفاظت نکال لیا گیا ہے.

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS