سکھ کارکن کے قتل کے بعد سے کینیڈا بھارت تعلقات مسلسل کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں - a podcast by SBS

from 2023-09-21T14:51:24

:: ::

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے اس بیان نے کہ کینیڈا میں ایک سکھ کارکن کے قتل میں بھارتی حکومت ملوث ہوسکتی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو کشیدہ کر دیا ہے۔ پاکستان میں سکھوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا جبکہ بھارت نے کینیڈا میں رہنے والے شہریوں کو 'انتہائی احتیاط' برتنے کی تنبیہ کی ہے۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS