آسٹریلیا کا ڈیجیٹل کرنسی میں اصلاحات کا فیصلہ - a podcast by SBS

from 2021-12-19T02:51:33

:: ::

وفاقی حکومت مرکزی بینک کی ڈیجیٹل کرنسی پر مشاورت کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، خزانچی جوش فریڈن برگ آسٹریلیا میں کریپٹو کرنسی کے استعمال میں اصلاحات کا وعدہ کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں بہتر ریگولیشن ہو سکتی ہے۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS