آسٹریلیا میں اصلاحی سہولت گاہیں کیسے کام کرتی ہیں ؟ - a podcast by SBS

from 2022-04-06T05:29:45

:: ::

آسٹریلیا میں جرم کے مرتکب افراد کو آسٹریلین فوجداری نظام عدل کے تحت رکھا جاتا ہے ۔اصطلاح "اصلاحی سہولت گاہ " ایک ایسی جگہ کو بیان کرتی ہے جہاں جرم کا مرتکب کوئی شخص جرم ثابت ہونے پر سزا کے دن گزارتا ہے ۔ جیلیں نہ صرف زیر حراست افراد بلکہ ان کے اہلخانہ کے لئے بھی سخت ترین اصلاحی سہولت گاہیں ہیں ۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS