کیا ’پاک۔آسٹریلیا‘ کرکٹ سیریز کا نتیجہ نکل سکے گا؟ - a podcast by SBS

from 2022-03-24T13:55:48

:: ::

کل (بدھ) کو تیسرے ٹسٹ کے تیسرے دن کے آخری سیشن مییں صرف بیس رنز کے اضافے پر پاکستان کی سات وکٹیں گرا کر آسٹریلین بالز نے لاہور ٹیسٹ کے مقابلے کا رخ موڑ دیا لیکن کیا واقعی سیریز کا نتیجہ نکل سکے گا؟ 

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS