آسٹریلیا سے تعلیم کے حصول کے بعد ، پاکستان میں سماجی خدمت - a podcast by SBS

from 2022-02-15T14:30:21

:: ::

ایسے بہت سے افراد جو اپنی تعلیمی قابلیت میں اضافے کے خواہاں ہیں پاکستان سے آسٹریلیا کا رخ کرتے ہیں ، لیکن ان کا بنیادی مقصد اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا  کر پاکستان میں سماجی بہبود کے لئے کام کرنا ہوتا ہے ۔ ایسی ہی ایک خاتوں شازیہ آصف خان ہیں جو آسٹریلیا سرٹیفیکٹ کورس کرنے آئی تھیں لیکن اب پاکستان میں  نادار افراد کی خدمت کے لئے ایک ادارہ چلا رہی ہیں۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS