پاکستان رپورٹ: خیبر پختون خواہ اسمبلی کی تحلیل کی سمری ارسال - a podcast by SBS

from 2023-01-18T17:09:49

:: ::

خیبر پختون خواہ اسمبلی کی تحلیل کی سمری ارسال، پنجاب کے نگران وزیر اعلی کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا، تحریک انصاف کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ کا کہنے اور قومی اسمبلی میں واپسی کا عندیہ، مسلم لیگ ق کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کی کوشش، سندھ بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی اور نتائج میں تاخیر پر جماعت اسلامی سراپا احتجاج ہے۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS