پاکستان رپورٹ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دیدیا - a podcast by SBS

from 2023-11-22T14:52:15

:: ::

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آفیشل سیکرٹ کورٹ کے جج کی تعیناتی درست قرار دیدی۔ نیب ریفرنسز میں سزاوں کیخلاف سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت 27 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات کے جائزے کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسی کے زیر صدارت ہوا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS