پاکستان رپورٹ: پاکستان میں انتخابات کی تاریخ کو لیکر پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام آمنے سامنے - a podcast by SBS

from 2023-10-11T10:44:14

:: ::

صدر مملکت عارف علوی نے عام انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں اور قیادت کو یکساں مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد کی وطن واپسی کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 17 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے غیرقانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کیلئے دی گئی مہلت میں 20 دن باقی رہ گئے ہیں۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS