پاکستان کے سب سے بڑے کینسر ہسپتال کے قیام کے لئے شنیرا اکرم کی اپیل - a podcast by SBS

from 2023-02-24T21:10:53

:: ::

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ آسٹریلین پاکستانی ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پاکستان میں سب سے بڑے کینسر ہسپتال کے قیام کے لئے عطیات دینے میں بڑھ چڑھ کر مدد کریں گے۔انہوں نے کراچی کے شوکت خانم میموریل ہسپتال کو پاکستان میں سرطان کے علاج کے لئے اہم سنگِ میل قرار دیا۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS