Sydney Cricket League: Showdown of multiculturalism by community cricket - سڈنی کرکٹ لیگ: ملٹی کلچر آسٹریلیا کے فروغ کا منفرد پلیٹ فارم - a podcast by SBS

from 2023-02-21T13:06:39

:: ::

Teams of immigrants from different backgrounds have been competing under the auspices of the Sydney Cricket League since 2015. Why is this year's Grand Finale different and what is special about the Sri Lankan team that is getting everyone's attention? Listen to this conversation with Syed Sibtain, Sikh Kaur and Masooma Hasan. - سڈنی کرکٹ لیگ کے زیرِ اہتمام سنہ ۲۰۱۵ سے مختلف پس منظر کے تارکینِ وطن کی ٹیموں کے مقابلےہو رہے ہیں۔اس سال کا گرینڈ فنیلے (Grand Finale) کیوں مختلف ہے اور سری لنکن ٹیم کی کیا خاص بات سب کی توجے حاصل کر رہی ہے۔ سنئے اس بات چیت میں جس کے شرکا ہیں سید سبطین، سکھ کور اور معصومہ حسن۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS