کیثر الثقافتی کمیونٹیز کے بچوں میں آٹزم کا امکان زیادہ ہو سکتا ہے - a podcast by SBS

from 2023-08-11T19:12:20

:: ::

ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اقلیتی پس منظر کے بچوں میں آٹزم کی تشخیص ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ نتائج اس حالت کے بارے میں زیادہ سے زیادہ شعور اجاگر کرنے کی ضرورت پر زوردیتے ہیں،

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS