Urdu News Sunday 22 January 2023 - اردو خبریں اتوار 22 جنوری 2023 - a podcast by SBS

from 2023-01-22T16:58:41

:: ::

Urdu News Sunday 22 January 2023 - انڈجنس حامیوں نے میلبورن سی بی ڈی میں آسٹریلیا ڈے پریڈ کو ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے، کرس ہپکنز کی باضابطہ طور پر نیوزی لینڈ کے 41ویں وزیر اعظم کے طور پر تصدیق کر دی گئی اور کھیل کی خبروں میں، آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم نت پاکستان کو ون ڈے سیریز میں 3-0 سے شکست دے دی۔

Further episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Further podcasts by SBS

Website of SBS